8 اگست 2011 - 19:30

شیعہ علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا ناظر تقوی پر گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے جعفرِ طیار میں لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں مولانا ناظر عباس اور اُن کے ایک دوست معمولی زخمی ہوگئے۔

ابنا: شیعہ کلنگ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے جنرل سیکرٹری مولانا ناظر تقوی پر گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے جعفرِ طیار میں لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا، گارڈ کی بروقت کاروائی کی وجہ سے مولانا ناظر تقوی محفوظ رہے، ملنے والی اطلاعات کے مطابق مولانا ناظر عباس اور اُن کے ایک دوست معمولی زخمی ہے، مولانا ناظر تقوی نے شیعہ کلنگ سے بات کرتے ہوئے ملت سے دُعا کی التماس کی، شیعہ کلنگ کے اپنے ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں حملے کے باوجود مولانا ناظر تقوی کے آس پاس کوئی خاص سکیورٹی نہٰیں دیکھی گئی، اس کا مطلب کے انتظامیہ فی الحال دوسرے حملے کا انتطار کر رہی ہے، اور ملت یہ کہے کے سورہی ہے ، "ملت یتیمی کے دور میں ہے"

۔۔۔۔۔۔۔

/110