3 اگست 2011 - 19:30

کابل…افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں کار بم دھماکے سے افغانستان انٹیلی جنس کے سربراہ ہلاک اور 3 شہری زخمی ہوگئے۔

ابنا: قندوز پولیس چیف کے ترجمان سید سرور حسینی کے مطابق ایک بار پھر ملک کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔قندوز میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی کے سربراہ پائندہ خان کی کار میں بم نصب کیاگیاتھا۔ دھماکے میں پائندہ خان ہلاک ہوگئے جبکہ تین شہری زخمی ہوئے۔  ..............

/169