ابنا: اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کر رہے ہیں۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،سپارکواورپاک بحریہ کے نمائندے شریک ہیں۔ تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے اپنے اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز پرجا ری ہیں ۔
..............
/169