31 جولائی 2011 - 19:30

وانا…جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق حملہ جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے نرگسئی میں کیا گیا۔ جہاں جاسوس طیارے سے ایک گاڑی پر دو میزائل داغے۔ حملے میں گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر ہلاک اور کئی زخمی ہوئے جبکہ نشانہ بننے والی گاڑی بھی مکمل تباہ ہوگئی۔ حملے کے بعد بھی علاقے پر 4 جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ جن کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

..............

/169