26 جولائی 2011 - 19:30

فئیر فلیڈ. . . .. . .. .امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی.

ابنا: امریکی ریاست کیلے فورنیا کے شہرفئیر فلیڈ میں واقع پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد کالا دھواں فیکٹری سے ملحقہ فضا میں بھر گیا، مقامی انتظامیہ نے قریب میں رہائشی افراد کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر دیاگیا ہے۔آگ پر قابو پانے کیلیے فائر فائٹرز آگ بجھانے کیلیے پہنچے گئے، تاہم آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں،حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

........ 
/169