ابنا: سائٹ اسلام الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی عوامی منتخب حکومت کی وزارت داخلہ نے دو اسرائیل جاسوسوں کو پھانسی دینے کی خبر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت میں جرم ثابت ہونے کے بعد اسرائیلی جاسوسوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ برسوں میں غزء میں بہت سے اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی ہے۔ ............
/169