ابنا: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نئے قائد ایوان کیلئے چوہدری عبد المجید کا نام پیش کردیاگیا ہے،گذشتہ روز نو منتخب اسمبلی کا اجلاس اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بعد آج دن بارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا،آج صبح سے ہی نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا رہے ہیں،اجلاس سے قبل قائد ایوان کیلئے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا جائے گا،اجلاس میں ووٹنگ کے ذریعے ارکان اسمبلی نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔ ...............
/169