ابنا: بحرين كی صورتحال كو كنٹرول كرنے كی ذمہ دار بين الاقوامی تنظيموں نے بحرينی وزير اعظم خليفہ بن سلمان اور اس كے داماد وزير داخلہ راشد كی باہمی ساز باز سے مخالف شيعہ رہنماؤں كی ٹارگٹ كلنگ كی غرض سے ايك دہشت گرد گروپ تشكيل دينے كی خبر دی ہے ۔قابل ذكر ہے كہ اس سے قبل آل خليفہ حكومت ، بحرين میں عوامی مظاہرے كچلنے كے لیے ايشائی مہاجرين میں بے دريغ بھاری اسلحہ تقسيم كر چكی ہے ۔ ............./169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255369
بحرين كے وزير اعطم اور وزير داخلہ كی ملی بھگت سے بحرينی شيعہ رہنماؤں كے قتل كی غرض سے ايك دہشت گرد ٹولے كی تشكيل كا منصوبہ فاش كر ديا ہے ۔