20 جولائی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے حالات کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری کے خط کوسفارتی ضوابط کے خلاف قراردیکر واپس کردیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے حالات کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری کے خط کوسفارتی  ضوابط کے خلاف قراردیکر واپس کردیا ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک اہلکار کے مطابق خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری نے حال ہی میں ایرانی سفیر سے ملاقات کے دوران ایک خط ایرانی سفیر کے حوالے کیا تھا جسے ایران نے سفارتی اصولوں کے خلاف قراردیکر خلیج فارس تعاون کونسل کو واپس کردیا ہے۔ ..............

169