ابنا: شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانوی وزیر اعظم سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور افغانستان امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ گيلانی برطانوی وزير اعظم ، نائب وزیر اعظم اور برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات اور افغانستان میں صلح قائم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔............./169
18 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254407
پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے پانچ روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانوی وزیر اعظم سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور افغانستان امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔