ابنا: پولیس تھانہ فیکٹری ایریاکے مطابق پی ایس ایف کے سابق رہ نماتنویر خاکوانی5افرادکے قتل سمیت متعددمقدمات میں مطلوب تھا،اسے پیر کی رات والٹن روڈ پر ایل ڈی اے کوارٹرز سٹاپ سے گرفتار کیا گیاہے، تنویر خاکوانی کے ساتھ اس کے دو ساتھیوں عارف اور عمران کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ملزموں سے ایک رائفل اور پانچ پستول بھی برآمد ہوئے ہیں۔.............../169
18 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254404
لاہور …لاہور پولیس نے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر تنویر خاکوانی کو دو ساتھوں سمیت گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے۔