15 جولائی 2011 - 19:30

اقوام متحدہ کے علمي اور ثقافتي امور کے ادارے يونسکو نے بيت المقدس کو اسرائيل کا دار الحکومت قرار دينے کے اپنے اعلان کو واپس لے ليا ہے۔

ابنا: ادارے نے فلسطيني عوام اور اسلامي تنظيموں کي جانب سے زبردست احتجاج کے بعد اپنا موقف ترک کر دياـ

يونسکو نے اپنے ايک بيان ميں کہا ہے کہ ہم اپنے موقف سے پسپائي اختيار کرتے ہيں ـ ادارے نے حال ہي ميں اپني ويب سائٹ پر بيت المقدس کو اسرائيل کا دار الحکومت قرار ديا تھاجس پر فلسطينی تنظيموں اور اسلامي ممالک نے سخت احتجاج کيا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169