ابنا: اٹلا نٹس جمعے کے دن اپنے تینتیسویں اور آخری مشن پر روانہ ہو ئی تھی جواتوار کی صبح کا میابی سے منزل پر پہنچ گئی ہے ۔ناسا کی جا نب سے بھی شٹل کے اسپیس اسٹیشن پر پہنچ جانے کابا قا عدہ اعلا ن کر دیاگیا ہے ۔ اٹلا نٹس کا یہ مشن با رہ دنو ں پر مشتمل ہے جس کے بعد یہ زمین پر واپسی کا سفر شر وع کر دے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169