11 جولائی 2011 - 19:30

اسلام آباد...ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

ابنا: اوگرا کے نوٹی فیکشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت18روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔اب نئے اضافے کے کے بعدگھریلو سلنڈر 1450اور کمرشل سلنڈر1480روپے کا ہوگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169