ابنا: الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے خشمگین عوام نے امریکہ اور فرانس کے سفارتخانوں پر حملہ کیا ہے۔ شامی صدر بشار اسد کے حامی عوام نے امریکہ اور فرانس کی طرف سے شام کے داخلی امورمیں مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ اور فرانس کے سفارتخانوں پر حملہ کیا پولیس نے عوام کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور ہوائی فائر کئے واضح رہے کہ امریکہ اور فرانس کے سفراء نے شام کے معمالات میں مداخلت کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں سے ملاقات اور ان کی مدد کا اعلان کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169