9 جولائی 2011 - 19:30

بعض عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد سلطان بن عبد العزیز آل سعود کا نیویارک میں انتقال ہوگیا ہے سعودی ولی عہد علاج کے لئے نیویارک گئے ہوئے تھے۔

ابنا: العربیہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد سلطان بن عبد العزیز آل سعود کا 85 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال ہوگیا ہے سعودی ولی عہد علاج کے لئے نیویارک گئے ہوئے تھے۔ سعودی عرب کے بعض ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کی موت کی خبـر کو فی الحال مخفی رکھا جارہا ہے واضح رہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد حال ہی میں علاج کے لئے نیویارک گئے تھے۔ ............

/169

آل السعود میں بحران