ابنا: جہلم سے اٹک تک سی این جی اسٹیشن میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا آج تیسرا دن ہے جس کی وجہ سے سٹرکوں پرپبلک اور نجی ٹرانسپورٹ کم ہے،،جو پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹیکسی چل رہی ہیں وہ اپنے من مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔ دفاتر جانے افراد ،اسکول اور کالج کے طالب علم شدید پریشانی میں مبتلا ہیں ،کئی افراد کو دفاتر پہنچے میں بھی دیر لگی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت آج سہہ پہر کو سی۔این۔جی اسٹیشن فلنگ کے لیے کھول دئیے جاہیں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169