ابنا: اطلاعات کے مطابق بم حملے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ کوئٹہ میں ایف سی کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
کوئٹہ…کوئٹہ سے تقریباً800کلومیٹر دور ضلع کیچ کے علاقے گورمازائی میں ایف سی کے کانوائے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں5اہلکارہلاک جبکہ4زخمی ہو گئے۔
ابنا: اطلاعات کے مطابق بم حملے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ کوئٹہ میں ایف سی کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169