1 جولائی 2011 - 19:30

مالابو ... افریقی یونین لیبیا کے رہنما کرنل معمرقذافی کے عالمی فوجداری عدالت سے جاری گرفتاری کے وارنٹ پرعملدرآمد نہیں کرے گا۔

 ابنا: یہ فیصلہ استوائی گنی کے دارالحکومت مالابو میں افریقی یونین کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ ہفتے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے جاری ہونے والے معمر قذافی کی گرفتاری کے وارنٹ سے لیبیا میں باغیوں اورحکومتی فوج کے درمیان تنازع کے پرامن حل کی کوششوں کونقصان پہنچے گا۔اوریہ انتہائی پیچیدہ ہوجائے گا۔فیصلے کے متن کے مطابق افریقی یونین کے رکن ممالک معمرقذافی کے وارنٹ گرفتاری کی حمایت نہیں کریں گے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی تعاون کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت