ابنا: کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے سرفراز شاہ قتل کیس کے ساتوں ملزمان کی طرف سے درج کی گئیں وہ درخواستیں مسترد کردیں جن میں اس مقدمے کو متعلقہ سیشن عدالت کو منتقل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔جج نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے تمام وکلا پر واضح کیا کہ وہ پیر سے اس مقدمے میں گواہوں کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردیں گے کیونکہ پہلے ہی اس مقدمے میں بہت تاخیر ہوچکی ہے اور سپریم کورٹ اس مقدمے کو تیش دن میں مکمل کرنے کا حکم دے چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز