ابنا: آپریشن راہ نجات کے دوران جنوبی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے 1232 خاندان اپنے گھروں کو واپس پہنچ چکے ہیں۔پاک فوج اور پولیٹیکل انتظامیہ نے واپس آنے والے متاثرین کیلیے چگملائی کے مقام پر جدید طرز کی کمپیوٹر لیب بنائی گئی ہے۔ جبکہ متاثرین کو کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مارکیٹوں کی تعمیر،پولٹری فارم اورشہد کی مکھیوں کی افزائش کے اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔دوسری جانب اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لدھا نواب خان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کے مرحلہ میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز