1 جولائی 2011 - 19:30

اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام لانے کیلئے حالیہ مذاکراتی عمل کو سازگارماحول دینے کیلئے پرعزم ہے۔

ابنا: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے یہ بات کابل کادورہ کرکے آنے والے سیکرٹیری خارجہ سلمان بشیرسے کہی ، جنہوں نے ان سے اسلام آبادمیں ملاقات کی،سلمان بشیرنے وزیراعظم گیلانی کوسہ فریقی کور گروپ کے مذاکرات اور پاک افغان دو طرفہ امورسے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات اور ان کی طرف سے پاکستانی قیادت کے لئے بھیجے گئے نیک خواہشات کے پیغام سے بھی آگاہ کیا۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ پاکستان ، افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے پرخلوص ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت