30 جون 2011 - 19:30

واشنگٹن…امریکی سینیٹر جان مک کین نے افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی کے صدر اوباما کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ فوجی حکام کی سفارشات کے بغیر کیاگیا ہے۔

ابنا: انسٹی ٹیوٹ آف وار اسٹڈیز میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مک کین نے کہا کہ افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی سے خطے میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچ سکتا ہے ،جبکہ ایران ،بھارت اور پاکستان کیلئے بھی مسائل پیداہوسکتے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی فوج کامیابیاں حاصل کررہی ہے،فوجوں کے کم ہونے سے ان کی طاقت کم ہوسکتی ہے، جان مک کین نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان میں امریکا اوراس کے اتحادیوں کیلئے خطرہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت