28 جون 2011 - 19:30

سعودی عرب کے ایک ذرائع کے مطابق بحرین سے سعودی عرب کے فوجیوں کا انخلاء پیر سے شروع ہوجائےگا۔

ابنا: سعودی عرب کے ایک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بحرین سے سعودی عرب کے فوجیوں کا انخلاء پیر سے شروع ہوجائےگا۔ سعودی ذرائع کے مطابق سعودی فوجیوں کا انخلاء تدریجی ہوگا اور سعودی فوجیوں کو بحرین سے ایک ہی مرحلے میں نہیں نکالا جائے گا بلکہ یہ انخلاء تدریجی ہوگا ۔ سعودی عرب کے اہلکار کے مطابق بحرین میں ابھی خطرہ موجود ہے لہذا سعودی فوجیں بحرین میں رہیں گی اور وہاں سے مکمل انخلاء نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ بحرینی عوام کے پرامن مظآہروں کو کچلنے کے لئے سعودی عرب نے امریکہ کے اشاروں پر اپنے فوجی بحرین روانہ کئے تھے اور سعودی فوجیوں نے بحرین میں مسلمانوں کے خلاف یزیدی فوجیوں کی یاد تازہ کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت