ابنا: پولیس کے مطابق کے بجلی کی بندش پر احتجاج کرنے والے علاقہ مکینوں میں تصادم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رفیق نامی شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں رحمان ،عبدلرشید اور مقصود شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز