28 جون 2011 - 19:30

ڈیرہ بگٹی …ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے کنوئیں سے پلانٹ جانے والی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی۔

ابنا: لیویز ذرائع کے مطابق پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنوئین نمبر 26اور 29سیپلانٹ جانیوالی مشترکہ گیس پائپ لائن دھماکہ خیزمواد سیاڑا دی جس سے پائپ لائن کا ایک بڑاحصہ تباہ ہوگیا اورمذکورہ لائن سے پلانٹ کوگیس کی فراہمی بند ہوگئی۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر انتظامیہ اور پی پی ایل حکام موقع پر پہنچ گئے اور دھماکہ سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام شروع کردیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت