27 جون 2011 - 19:30

واشنگٹن…امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہل کار کو افغان شہری کے قتل کے جرم میں ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی نجی سکیورٹی مپنی کے اہلکار جسٹس کینن کوافغان شہری کے قتل کے جرم میں ڈھائی سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بلیک واٹر کے اہل کاروں جسٹن کینن اور اور اس کے ساتھی کرسٹوفر ڈراٹ لیف نے مئی 2009 میں ایک افغان شہری کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا اور کرسٹوفر ڈراٹ لیف کو پہلے ہی 37 ماہ کی سزا سنائی جا چکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت