ابنا: بيروت سے موصولہ رپورٹ کے مطابق لبنان کي قومي شخصيات اور سياسي جماعتوں کي ايسوسي ايشن نے ايک بيان جاري کرکے لبنان کے خلاف امريکي جاسوسي کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امريکي سفارتخانہ لبنان کے خلاف صيہوني حکومت کي جاسوسي کا مرکز بن چکا ہے - اس ايسوسي ايشن نے نجيب ميقاتي کي حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ لبنان ميں بيروني مداخلت کا سد باب کيا جائے-ياد رہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے جمعے کي رات ايک تقرير ميں لبنان ميں امريکا سے وابستہ تين جاسوسوں کي گرفتاري کي طرف اشارہ کرتےہوئے کہا تھا کہ جب صيہوني حکومت حزب اللہ کے اندر در اندازي ميں ناکام رہي تو اس نے اس کام کے لئے امريکا کا دامن تھاما -
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز