ابنا: صدر کرزئي نے افغانستان سے فوجیں نکالنےکےباراک اوباما کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتےہوئے کہا تھا کہ افغانستاں سے امریکی فوجیون کا انخلا افغان قوم کے مفادات میں ہے۔ یادرہے اس وقت افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کے دیڑھ لاکھ فوجی ہیں ۔ دس برس تک قبضہ رکھنے کےباوجود بھی امریکہ اورنیٹو افغانستان میں امن قائم نہ کرسکے اور نہ ہی دہشتگردی اور منشیات کی پیداوار کو کنٹرول کرنےمیں کامیاب ہوئےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز