ابنا: آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے اکتالیس نشستیں ہیں ، لیکن چار پر انتخابات ملتوی ہوگئے، جن نشستوں پر انتخابات ہوئے ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 19 ، مسلم لیگ نو ن 9، مسلم کانفرنس تین اور آزاد امیدوار دو نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئے ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو پچیس نشستیں درکار ہیں ، پیپلز پارٹی نے اپنی انیس نشستوں کے بعد تین نشستوں والی مسلم کانفرنس اور ایک آزاد امیدوار کی حمایت کی کوششیں شروع کردی ہیں ، اور آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کے حکومت قائم کرنے کے امکانات بڑھ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز