ابنا: پولیس کے مطابق چوکی قدافی کے عقبی جگہ پر ایک کھڑی کی گئی موٹر سائکل میں زور دار دھماکہ ہوا ۔ جس کے نیتجے میں چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد چوکی قدافی میں بند پانچ خطرناک ملزموں میں سے د وملزمان فرار ہوگئے جبکہ تین کو دوبارہ پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ زخمی ہونے والے افراد کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ جائے وقوع سے ایک شخص کو پولیس نے زخمی حالت میں حراست میں لے لیا ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ موٹر سائیکل کھڑی کرنے والے شخص کے ساتھ تھا۔ پویس نے واقع کے بعد علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ، جبکہ امدای ٹیمیں ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز