ابنا: یہ منصوبہ حال ہی میں صوبہ خیبر پختونخواہکے سرحدی ضلع دیر بالا اور قبائلی علاقے مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی میں سرحد پار سے مسلح افراد کے حملوں کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
پاکستانی حکام کے مطابق دونوں ممالک کی سرحد پر پاکستان کی جانب خار دار تاریں بچھائی جائیں گی اور جہاں تاریں نہیں بچھائی جا سکیں گی وہاں بارودی سرنگیں نصب کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز