21 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہےکہ سامراجی ممالک دہشتگردی کے بانی ہیں۔

ابنا: ایوان صدر کی ویب سائٹ کے مطابق صدر جناب احمدی نژاد نے کیوبا کے صدر رائول کاسترو سے ٹیلیفون پرگفتـگو میں کہا کہ سامراجی ممالک ایسے عالم میں انسانی حقوق کے دفاع اور دہشتگردی سے مقابلے کا دعوی کررہےہیں کہ انہوں نے خود دہشتگردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنیادی رکھی ہے۔ صدر احمدی نژاد نے عالمی حالات اور سامراجی پالیسیوں کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور کیوبا اپنے پائدار تعلقات کے سہارے خود مختار اور انقلابی قوموں کے اھداف و مقاصد کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہےہیں۔اس گفتگو میں کیوبا کےصدر نے انقلابی ملکوں اور قوموں کے درمیاں اسلامی جمہوریہ ایران کی ممتاز پوزیشن کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ایران اور کیوبا کو سرمایہ داری کے مقابل اپنے تعلقات میں فروغ لانا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت