21 جون 2011 - 19:30

تہران میں دہشت گردی کے خلاف منعقد ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں سری لنکا کے وزیر اعظم ڈی ایم جے رتنے بھی شرکت کررہے ہیں۔

ابنا: اب تک دہشت گردی کے خلاف منعقد ہونے والے بین الاقوامی اجلاس میں 6 صدور اور دو وزراء اعظم کی شرکت حتمی ہوگئی ہے۔

یہ اجلاس 25 اور 26 جون کو تہران میں منعقد ہورہا ہے جس میں میں کم از کم 60 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت