ابنا: شامی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کے مختلف طبقات کے عوام دمشق اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور بشار اسد کی حمایت میں نعرے لگارہے ہیں شامی عوام نے حکومت کے ساتھ ملکر امریکہ ، اسرائیل اور سعودی عرب نواز شرپسندوں کو کچلنے کا عزم کرلیا ہے، سانا کے مطابق حلب شہر کے سعد اللہ الجابری اسکوائر پر لاکھوں افراد جمع ہیں دمشق میں اموی میدان میں کئی ملین افراد نے بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے میں شرکت کی ہے شام کے تمام شہروں میں آج بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز