20 جون 2011 - 19:30

عراق کے شہر دیوانیہ میں دو کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگۓ ہے ۔

ابنا:موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد سے ایک سو ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دیوانیہ شہر میں گورنر کے گھر کے قریب آج دو  کار بم دھماکے ہوۓ ۔ ان بم دھماکوں  میں 25 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگۓ ۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس دہشتگردانہ حملے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئي ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت