ابنا: اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے پاکستان میں دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات سے قبل نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتا ہے اور پاکستان اور افغانستان کو مل کر افغانستان کی مدد کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان عدم اعتماد کی فضا کو کم کرنا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ دراندازی کے مسئلے پر ہندوستان نے پاکستان کو اپنا پیغام پہنچا دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز