18 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رکنیت کا مسئلہ معمول کے مطابق طے ہورہاہے۔

ابنا: انہوں نے مختلف سیاسی مسائل پر علاقائي تنظیموں کےاثرات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہا کہ شنگھائي تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کا مسئلہ معمول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شنگھائي تعاون تنظیم ابھی اپنے اھداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ انہوں نے علاقے میں اس تنظیم کی کارکردگي کےبارےمیں کہا کہ گرچہ شنگھائي تعاون تنظیم نے قابل ذکر کارنامہ انجام نہیں دیاہے لیکن اس تنظیم کے رکن ممالک آئندہ برسوں میں علاقائي اور عالمی اھداف کی سمت قدم بڑھانے کی کوشش کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت