16 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع احمد وحیدی افغانستان کے وزير دفاع جنرل عبد الرحیم وردک کی دعوت پر آئندہ ہفتہ افغانستان کا دورہ کریں گے۔

ابنا:  انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد ایران کے کسی وزير دفاع کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وحیدی اس سفر میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت