ابنا: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد پبلک پراسیکیوٹر ارشد اقبال چیمہ نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے تفتیش مکمل کرکے چالان ان کے سپردکردیا ہے جانچ پڑتال کے بعد وہ چالان کو عدالت میں پیش کردیں گے، ارشد اقبال چیمہ نے مزید بتایا کہ پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملزمان کو اٹھارہ جون تک جیل بھیج دیاہے۔ کیس کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی سلطان خواجہ کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سرفراز شاہ قتل کیس کی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز