ابنا: رامیں مہمان پرست نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کابیان علاقے کے بعض ملکوں کے فوجی اور بحران ساز اقدامات نیز ملکوں میں مداخلت سے عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش ہے جو اپنی قوم کے قانونی مطالبات کو نظر انداز کررہےہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی نظر میں خلیج فارس میں امن وسلامتی برقراررکھنے کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔ مہمان پرست نے کہا کہ علاقے کےبعض حلقے اور ذرائع ابلاغ دشمنی اور تفرقے کی فضا قائم کررہےہيں جو ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے علاقے کے امن و استحکام کو کوئي مدد نہیں ملے گي بلکہ صیہونی حکومت سے جو کہ سب سےبڑا خطرہ ہے اذھان منحرف ہوجائيں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز