11 جون 2011 - 19:30

تركی میں گزشتہ چند سالوں كے دوران اسلامی ہوٹلوں كی تعداد میں قابل توجہ اضافہ ہوا ہے ۔

ابنا: شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا نے روس كی خبر رساں ايجنسی (interfax.ru) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان ہوٹلوں كی منجملہ خصوصيات میں سے الكحل پر مشتمل مشروبات پيش نہ كرنا ہے ۔
اسی طرح مردوں اور خواتين كے لیے علیٰحدہ علیٰحدہ سوئمنگ پولز بنائے گئے ہیں ۔ اس طرز كے ۱۷ اسلامی ہوٹل تركی كے جنوب مغربی حصے میں تعمير كیے گئے ہیں ۔
اس رپورٹ كے مطابق بيشتر اسلامی ہوٹل تھری يا فور سٹار ہیں اور ان میں سے صرف چار ہوٹل فائيو سٹار ہیں ۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت