ابنا: جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق دو مقتولین کیخاندان کے افراد کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس پہنچے ہیں ، ان کے ہمراہ تاجکستان کے سفارتی اہلکار بھی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان غیر ملکیوں نے اسپتال حکام کو درخواست دی ہے کہ انہیں لاشیں دکھائی جائیں۔ واضح رہے کہ 17مئی خروٹ آباد میں سکیورٹی فورسزنے تین خواتین اور دو مردوں کو خودکش بمبار قرار دے کر گولیوں سے بھون ڈالا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز