ابنا: جنوبی افغانستان کے علاقے حاجی لاہور میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،جس سے 8 بچون اور 4 خواتین سمیت15 افراد ہلاک ہوئے۔ ادھرافغانستان کے شمالی علاقے میں ایک خودکش بم دھماکے میں ایک پولیس کمانڈرچیف محمد ظاہر خان سمیت4افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے۔پولیس مشرقی صوبے لغمان میں گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل کے دفتر پر ہونے والے بم حملے کی تحقیقات کررہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز