9 جون 2011 - 19:30

بحرین میں جمعیت وفاق ملی نے کہا کہ آل خلیفہ کی فوجی عدالت تقریبا چارسو انقلابی شہریوں پر مقدمہ چلارہی ہے۔

ابنا: چارسو انقلابیوں پر حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے اور اپنے مطالبات پیش کرنے کے جرم میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔ جمعیت الوفاق کے مطابق تقریبا چارسو گھرانوں کو وارنٹ جاری کئے گئے تاہم ہرروز متعدد لوگوں کو وارنٹ جاری کئے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ نہیں بتایا جاسکتا کہ کتنے لوگوں کو عدالت میں بلایا گيا ہے۔ادھر بحرین کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نبیل رجب نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے انہیں فون پر بتایا ہے کہ انہیں صرف دس سے بارہ گھنٹوں کے نوٹس پر عدالت طلب گيا ہے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت