ابنا:آئي اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کروا کر شام کے ایٹمی مسئلے کو سلامتی کونسل میں بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔ علی اصغر سلطانیہ نے کہا کہ آئي اے ای اے کے کاموں میں سلامتی کونسل کی مداخلت سے آئي اے ای اے کی خود مختاری خطرے میں پڑجائے گي۔ انہوں نے آئي اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس بورڈ میں اراکین کے اعتبار سے تبدیلیاں آنی چاہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور ناوابستہ تحریک کے ارکان آئي اے ای اے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز