ابنا: اجلاس بجٹ سیشن کے بعد ہو گا۔جس میں ملک کی سیکورٹی کی صورتحال بالخصوص بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی۔ اجلاس میں آغاز حقوق بلوچستان پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز