ابنا: نیٹو کے لئے تیل لے جانے والے ٹینکرز طورخم بازار کے قریب ٹرمینل میں کھڑے تھے۔ اس دوران ایک آئل ٹینکر میں دھماکہہوا جس کے بعد آگ لگ گئی۔ ٹرمینل پر کھڑے مزید سات آئل ٹینکرز بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ اطلاع ملنے پر تحصیل لنڈی کوتل سے فائربریگیڈ کی گاڑیاں نیٹو ٹرمینل پر پہنچ گئیں تاہم اس دوران آٹھوں آئل ٹینکرز مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز