ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ یمن کے ڈکٹیٹر کے جسم کا چالیس فیصد حصہ جھلس چکا ہے اور ان کا ایک پھیپھڑا شدید زخمی ہونے کی وجہ سے ناکارہ ہو گيا ہے۔ اس عہدیدار نے کہا ہے کہ عبداللہ صالح کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات جھوٹی ہیں۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ علی عبداللہ صالح کا اس وقت سعودی عرب کے شہر ریاض کے ایک فوجی ہسپتال میں علاج ہو رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز