ابنا: ایک شخص نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے انھیں جسمی اور روحی شکنجے دیکر اعترافات پر دستخط کرائے ہیں بحرین کی جیل میں قید ڈاکٹروں کو ایمر جنسی قانون ختم کرنے کے بعد کل عدالت میں پیش کیا گیا ہے بحرین کے عوام ملک میں جمہوری نظام اور بحرین کے استقلال کا مطالبہ کررہے ہیں حرینی عوام کے پر امن کو کچلنے کے لئے سعودی عرب کے کئی ہزار فوجی بحرین میں موجود ہیں جنھوں نے اب تک 30 مسجدوں سمیت 100 سے زائد مقدس مقامات کو منہدم کردیا ہے اور سعودی فوجیوں نےقرآن مجید کی وسیع پیمانے پر بے حرمتی کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز